Maktabus Suffah Ⓡ Telegram channel photo

Maktabus Suffah Ⓡ

@msuffahPublic Channel

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ Maktabus Suffah Ⓡ 👇🔻👇🔻👇🔻👇 www.MSuffah.com https://telegram.me/MSuffah https://youtube.com/@msuffah ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬ ♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ㅤ ⌲ ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

ReligioneitalianoItalia

46

Last views

2.8k (2,794 subscribers)
Membri
—
Rating
73
Total Posts
Oct 15, 2026, 6:32 AM
Aggiornato
Apr 8, 2026
Created
Stats

Stai visualizzando contenuti in italiano. Per visualizzare contenuti in un'altra lingua, cambia la lingua del sito web.

Channel Information

Channel Information
Channel NameMaktabus Suffah Ⓡ
Username@msuffah
CategoryReligione
Languageitaliano
CountryItalia
Membri2,794
Channel TypePublic Channel
Created8 apr 2026
Last Updated15 ott 2026 • 8 giorni fa
StatusActive

Classifica

Classifica globale
#123282+229
Classifica per lingua
#1282+14
Classifica per categoria
#2089+8

Crescita abbonati

Totale: 2.8K30 Days growth: +331.2%
09/1609/2109/2610/0110/0610/1110/15
Crescita abbonati - 30 Days
DateSubscribers
16:09:20262,761
17:09:20262,774
18:09:20262,774
19:09:20262,774
20:09:20262,774
21:09:20262,774
22:09:20262,774
23:09:20262,774
24:09:20262,774
25:09:20262,774
26:09:20262,774
27:09:20262,774
28:09:20262,774
29:09:20262,774
30:09:20262,774
01:10:20262,774
02:10:20262,774
03:10:20262,774
04:10:20262,774
05:10:20262,774
06:10:20262,774
07:10:20262,774
08:10:20262,774
09:10:20262,774
10:10:20262,774
11:10:20262,774
12:10:20262,774
13:10:20262,774
14:10:20262,774
15:10:20262,794
Crescita abbonati - Weekly
DateSubscribers
Week of 06:04:20262,665
Week of 13:04:20262,665
Week of 20:04:20262,665
Week of 27:04:20262,676
Week of 04:05:20262,676
Week of 11:05:20262,698
Week of 18:05:20262,698
Week of 25:05:20262,698
Week of 01:06:20262,698
Week of 08:06:20262,702
Week of 15:06:20262,702
Week of 22:06:20262,702
Week of 29:06:20262,728
Week of 06:07:20262,728
Week of 13:07:20262,728
Week of 20:07:20262,728
Week of 27:07:20262,728
Week of 03:08:20262,712
Week of 10:08:20262,712
Week of 17:08:20262,728
Week of 24:08:20262,744
Week of 31:08:20262,744
Week of 07:09:20262,761
Week of 14:09:20262,774
Week of 21:09:20262,774
Week of 28:09:20262,774
Week of 05:10:20262,774
Week of 12:10:20262,794
Crescita abbonati - Monthly
DateSubscribers
April 20262,676
May 20262,698
June 20262,702
July 20262,728
August 20262,744
September 20262,774
October 20262,794
Crescita abbonati - Yearly
DateSubscribers
20262,794

Top 10 posts

Most viewed posts from this channel

By views
  1. #1اختلاف کا ادب1.8K
  2. #2پیارے بچو! استغفار گناہوں کو مٹا دیتا ہے1.3K
  3. #3مکاتب کو اعلی درجہ کی عبادت اور دینی خدمت تصور کریں1.2K
  4. #4معلمین یا ماتحتوں سے کام لینے کا فن1.2K
  5. #5(46) جب طلبہ کو مارنے کا جی چاہے تو مصلّٰی بچھا کر ان کے لیے دعا فرمائ1.2K
  6. #6’’تربیتِ اطفال اور خیر کی بنیاد‘‘1.2K
  7. #7https://drive.google.com/file/d/1mvHSZ_IX46K1TZXiXJnPkcQzfFOzZpsY/view1.1K
  8. #8Maktab Ki Fees Ek Lamhae Fikriya 😢1.1K
  9. #9https://youtu.be/066lWlVBqCU?si=c710UNErBCPeyk_T1.1K
  10. #10میرے خیال میں اس کی واحد وجہ محض تعلیمی معیار کی کمی نہیں، بلکہ علماء 981

Ultimi post

Maktabus Suffah Ⓡ logo
Maktabus Suffah Ⓡ

19 ott 2026, 13:01

مکتب کے لیے حاضری رجسٹر PDF 👇📚
Hazri Register PDF
https://youtu.be/ySx3vl3ByVk?si=Ejxc_KwxAuWbiM9I

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

عام طور پر بازار سے ملنے والے حاضری رجسٹروں میں صفحہ پلٹنے یا بائنڈنگ کی خرابی کی وجہ سے لائنیں اوپر نیچے ہو جاتی ہیں جس سے طالب علم کی غلط حاضری لگنے کا امکان رہتا ہے۔

اس مسئلے کے مستقل حل کے لیے ہم نے مکاتب اور مدارس کے لیے ایک منفرد، خوبصورت اور منظم حاضری رجسٹر (Landscape / A4 فارمیٹ) میں ڈیزائن کیا ہے جس میں پورے مہینے کی حاضری ایک ہی تسلسل میں بغیر لائن ٹوٹے درج کی جا سکتی ہے۔ اس فارمیٹ کو طلبہ کے ساتھ ساتھ مستورات کے مکتب میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

اس ویڈیو میں ہم نے رجسٹر کا مکمل خاکہ پیش کیا ہے اور آپ سے قیمتی مشورہ و رائے درکار ہے کہ اس کے دوسرے صفحے پر معلم/ناظم کے دستخط، نوٹ یا کونسے ضروری خانے شامل کیے جائیں۔

📌 اپنی قیمتی رائے کمنٹ باکس میں ضرور دیجیے تاکہ اس رجسٹر کو حتمی شکل دے کر اس کی مفت PDF فائل شیئر کی جا سکے۔

🔗 ہمارے واٹس ایپ چینل / گروپ سے جڑنے کے لیے لنک:
[https://whatsapp.com/channel/0029VaAXunpBlHpVz1X9nJ2s]
Video Thumbnail
46001
Maktabus Suffah Ⓡ logo
Maktabus Suffah Ⓡ

14 ott 2026, 11:35

فکر مکاتب
🌷 مجلس کے اہم اور بصیرت افروز نکات 🌷
🎤 بیان: حضرت مولانا اسماعیل صاحب کاپودروی دامت برکاتہم العالیہ
✍️ تحریر : حافظ الطاف ہتھورنی گجرات
تاریخ 14/10/2026

آج حضرت کی مجلس تھی،مجلس میں آپ نے بہت اہم اہم باتیں کی، ان میں سے چند نکات میں یہاں جلدی جلدی میں لکھ رہا ہوں۔

اخلاص، نیت اور خادمانہ مزاج
* خاموش خدمت: مکاتب دین کی خاموش خدمت ہیں، اس لیے مکتب کا کام شہرت کے بجائے خاموشی اور یکسوئی کے ساتھ کریں۔
* چھپ کر کام کریں: کام خوب جم کر اور چپ چاپ کریں، نمائش اور دکھاوے سے بچیں۔
* اجر کی نیت: مکتب کی تدریس کو محض معاوضے اور اجرت کا ذریعہ نہ بنائیں، بلکہ اجرِ آخرت اور ثواب کی نیت سے پڑھائیں۔
* اخلاق و اخلاص کا فقدان: بچے سات سال تک مکتب میں رہنے کے باوجود دینی مزاج سے محروم کیوں رہ جاتے ہیں؟ یہ ہمارے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔ اس کی بڑی وجہ ہمارے اندر اخلاق اور اخلاص کی کمی ہے۔

طلبہ کے ساتھ برتاؤ اور حسنِ سلوک
* مار پیٹ کا خاتمہ: مار کر تو دیکھ لیا، اب بغیر مارے شفقت اور محبت سے پڑھا کر بھی دیکھیں۔ مار پیٹ دراصل استاد کے طریقۂ تعلیم سے عاجز آجانے اور ہمت ہارنے کا ثبوت ہے۔
* قیدی اور جیلر جیسا ماحول نہ ہو: مکاتب میں ایسا سخت ماحول نہ بنائیں کہ بچے خود کو قیدی اور استاد کو جیلر محسوس کریں۔
* غصے کے وقت بددعا نہیں، دعا دیں: بچہ ستائے تو غصہ نکالنے کے بجائے اسے نیک دعا دیں (جیسے شیخ سدیس حفظہ اللہ کی والدہ نے دعا دی تھی: "اللہ تجھے حرم کا امام بنائے")۔
* بچے کی نفسیات کا ادراک: بچہ استاد سے براہِ راست بدلہ نہیں لے سکتا، اس لیے وہ مار کے ردِعمل میں سبق سنانا چھوڑ دیتا ہے یا غیر حاضر رہنے لگتا ہے۔
* تاخیر پر استقبال اور فہمائش: بچہ دیر سے آئے تو سختی کے بجائے پہلے اسے خوش آمدید کہیں، پھر نرمی سے نقصان سمجھائیں۔ بچوں کے عذر کو قبول کرنا سیکھیں۔
* شہد کی مکھی کا مزاج اپنائیں: بچوں میں خامیاں مت تلاش کریں، بلکہ اچھائیاں دیکھیں۔ شہد کی مکھی پھول تلاش کرتی ہے جبکہ خنزیر گندگی؛ اساتذہ کو اپنے اندر خیر تلاش کرنے کا مزاج پیدا کرنا چاہیے۔
* حکمت والی سزا: اگر بچہ بہت زیادہ ہی شرارت کرے تو حد سے حد دس اٹھک بیٹھک کرائیں، اس سے زیادہ نہیں۔ قرآنی بچے سے کوئی لغزش ہو تو درسگاہ میں صلوٰۃ التوبہ پڑھوائیں۔

طریقۂ تعلیم اور فنی باریکیاں
* طریقۂ فن نہیں، طریقۂ تعلیم: ہماری ترتیب ناظرہ خوانی سکھانے کی ہے، تجوید کے عمیق اصول سکھانے کی نہیں۔ لہٰذا قاعدہ فن کی حیثیت سے نہیں بلکہ درست ناظرہ پڑھنے کی حیثیت سے پڑھائیں۔
* صحتِ الفاظ پر توجہ: حروف کی درستی پر زور دیں، بچوں پر پیچیدہ مخارج کی علمی بحثیں نہ لادیں؛ مخارج کی طرف محض لطیف اشارہ کافی ہے۔
* الفاظ کا انتخاب: کتاب پڑھاتے وقت غیر ضروری سخت الفاظ (کافر وغیرہ جیسے الفاظ) سے گریز کریں اور "غیر مسلم" (یا برادر وطن) جیسے شائستہ الفاظ استعمال کریں۔
* بچوں کی اکتاہٹ اور ذہنی معیار کا خیال: بچوں کی نفسیات، ان کی ذہنی استطاعت اور تھکن کا پورا لحاظ رکھیں۔
* ہم پلہ طلبہ کے درمیان مسابقہ: بچوں میں شوق پیدا کرنے کے لیے مقابلے کروائیں، مگر معیار کا خیال رکھیں: اعلیٰ کا مقابلہ اعلیٰ سے، اوسط کا اوسط سے، اور کمزور کا کمزور طالب علم سے ہو۔
* حاضری پر حوصلہ افزائی: پابندیٔ وقت اور حاضری کی عادت ڈالنے کے لیے ہر ماہ کی پہلی تاریخ کو ایک مختصر سی مجلس منعقد کریں اور طلبہ کو انعامات دیں۔

انتظام، جماعت بندی اور فکرِ دعوت
* جماعت بندی کا اہتمام: مخلوط بچوں میں بھی جماعت بندی قائم کریں، چاہے دو ہی بچے کیوں نہ ہوں۔ سبق اجتماعی ہو اور محنت انفرادی ہو۔
* نظام کی پابندی: بچوں اور ان کے سرپرستوں کو مکتب کے نظام و اوقات کا پابند بنائیں۔
* اساتذہ کی باہمی نشست: ہر مکتب میں منظم جماعت قائم ہو اور مہینے میں ایک بار اطراف کے تمام اساتذہ جمع ہو کر سر جوڑیں کہ مکتب کی تعلیم کو کس طرح مزید مستحکم بنایا جا سکتا ہے۔

🤲 دعا:
ہر نماز کے بعد یہ دعا ضرور مانگیں:
یا اللہ! ہمارے تمام مکاتب اور مدارس کی حفاظت فرما، غیب سے بھرپور نصرت فرما، اور دین کے خادموں کو صحت، قوت، عافیت، اخلاص اور استقامت عطا فرما۔ آمین!

ناشرو ترتیب: مکتب الصفہ اچلپور
https://whatsapp.com/channel/0029VaAXunpBlHpVz1X9nJ2s

WhatsApp.com

Maktabus Suffah Channel

Channel • 501 followers‎ • ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور مقصد : آنے والی نسل کے ایمان کا تحفظMaktabus Suffah Achalpur Ⓡ 👇🔻👇🔻👇🔻👇❶ https://telegram.me/MSuffah❷ https://youtube.com/@msuffah❸ https://tinyurl.com/MSuffah ▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬  ♡ ㅤ…

399000
Maktabus Suffah Ⓡ logo
Maktabus Suffah Ⓡ

13 ott 2026, 01:38

مکتب کے بچوں کو انعام میں کیا دیا جائے؟
Maktab Ke Bachchon Ko Inaam Me Kya Dia Jaye?
🎁👇🔻👇🔻👇🎁
https://youtube.com/watch?v=4xaKQhBbn3c&feature=shared

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ اچلپور
Maktabus Suffah Achalpur Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Video Thumbnail
404000
Maktabus Suffah Ⓡ logo
Maktabus Suffah Ⓡ

08 ott 2026, 11:33

JADEED DARSE QURAN
جدید درس قرآن
سب کچھ ہے مگر دل بے چین کیوں؟

https://youtube.com/watch?v=h6XKgn9FVu0&si=mqdigy6X4nvlvjRh

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Video Thumbnail
673001
Maktabus Suffah Ⓡ logo
Maktabus Suffah Ⓡ

04 ott 2026, 23:35

Photo1/2
ایک اہم نصیحت
https://whatsapp.com/channel/0029VaAXunpBlHpVz1X9nJ2s

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
824000
Maktabus Suffah Ⓡ logo
Maktabus Suffah Ⓡ

30 set 2026, 10:58

🌷مدرس کی تین حالت 🌷

آج تدریب میں حضرت مولانا اسماعیل صاحب کاپودروی دامت برکاتہم نے فرمایا کہ
درسگاہ میں استاد کی تین حالت ہونی چاہیے لیکن چوتھی حالت نہ ہو ۔

👈استاد سکھا رہا ہوں ۔
👈بچے سیکھ رہے ہوں ۔
👈اور استاد بچوں سے وصول کر رہا ہوں یعنی سبق ۔
اور چوتھی حالت نہ ہو یعنی غفلت ۔
فقط
الطاف ہتھورنی
30 ستمبر بدھ 2026

https://whatsapp.com/channel/0029VaAXunpBlHpVz1X9nJ2s


▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
947002
Maktabus Suffah Ⓡ logo
Maktabus Suffah Ⓡ

29 set 2026, 15:34

Photo1/2
افواہوں کا علاج
حضرت مولانا سید ابوالحسن علی حسنی ندوی رحمہ اللہ
https://whatsapp.com/channel/0029VaAXunpBlHpVz1X9nJ2s

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
851002
Maktabus Suffah Ⓡ logo
Maktabus Suffah Ⓡ

24 set 2026, 11:42

DOC-20260924-WA0002.pdf3.3 MB
خطاب جمعہ : فضول خرچی : دولت کی بربادی

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
www.MSuffah.com
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
939000
Maktabus Suffah Ⓡ logo
Maktabus Suffah Ⓡ

23 set 2026, 13:19

Photo1/2
میرے خیال میں اس کی واحد وجہ محض تعلیمی معیار کی کمی نہیں، بلکہ علماء کی معاشی بدحالی پر بھی نظر ڈالنے کی ضرورت ہے۔ 📉 معاشی تنگی کا شکار علماء اور ائمہ مساجد اسی باعث اپنے بچوں کو مدرسے میں داخل کرانے کے بجائے اچھے اسکولوں کا رخ کر رہے ہیں؛ آپ تحقیق کر کے دیکھ لیں۔ 🔍
محمد زکریا اچلپوری
981004
Maktabus Suffah Ⓡ logo
Maktabus Suffah Ⓡ

07 set 2026, 15:53

Photo
👆جب چاروں قواعد مکمل ہو جائے تو آخر میں چاروں قواعد کی حروف تہجی میں مشق کراءیں
یعنی نون ساکن یا تنوین کو ہر حرف سے ملا کر مشق کرائی جائے اور قاعدہ پوچھیں
713000
Maktabus Suffah Ⓡ logo
Maktabus Suffah Ⓡ

07 set 2026, 15:53

Photo
مکاتب کو اعلی درجہ کی عبادت اور دینی خدمت تصور کریں
مولانا ابوالحسن علی ندوی رحمہ الله تعالی
1,190000
Maktabus Suffah Ⓡ logo
Maktabus Suffah Ⓡ

07 set 2026, 15:53

اختلاف کا ادب
امام شافعی رحمہ اللہ کے ایک شاگرد تھے، جن کا نام یونس تھا۔ ایک مسئلے میں ان کا اپنے استاد امام شافعی رحمہ اللہ سے اختلاف ہو گیا۔ یونس ناراض ہو کر درس چھوڑ گئے اور اپنے گھر چلے گئے۔
رات ہوئی تو کسی نے ان کے دروازے پر دستک دی۔ یونس کہتے ہیں: جب میں نے دروازہ کھولا تو سامنے امام شافعی رحمہ اللہ کھڑے تھے۔ آپ نے فرمایا:
"اے یونس! سینکڑوں مسائل ہمیں ایک دوسرے سے جوڑتے ہیں، کیا ایک ہی مسئلہ ہمیں ایک دوسرے سے جدا کر دے؟!"
پھر امام شافعی رحمہ اللہ نے نہایت قیمتی نصیحتیں فرمائیں:
اے یونس! ہر اختلاف میں اپنی بات منوانے کی کوشش نہ کرو، کیونکہ بعض اوقات دل جیتنا، موقف جیتنے سے زیادہ اہم ہوتا ہے۔
اے یونس! ان رشتوں اور پلوں کو مت توڑو جنہیں تم نے محبت سے بنایا ہے، ممکن ہے ایک دن تمہیں انہی کے ذریعے واپس لوٹنا پڑے۔
میں ہمیشہ غلطی سے نفرت کرتا ہوں، مگر غلطی کرنے والے سے نہیں۔ میں معصیت کو ناپسند کرتا ہوں، لیکن گناہ گار کے لیے میرے دل میں رحمت، معافی اور اصلاح کی خواہش رہتی ہے۔
اے یونس! بات یا رائے پر تنقید کرو، مگر کہنے والے کی عزت برقرار رکھو؛ کیونکہ ہمارا مقصد مرض (خرابی) کا خاتمہ ہے، مریض (انسان) کو ختم کرنا نہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اختلاف کے باوجود حسنِ اخلاق، احترام اور محبت کو قائم رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

https://whatsapp.com/channel/0029VaAXunpBlHpVz1X9nJ2s
1,750002
Maktabus Suffah Ⓡ logo
Maktabus Suffah Ⓡ

07 set 2026, 15:53

(46) جب طلبہ کو مارنے کا جی چاہے تو مصلّٰی بچھا کر ان کے لیے دعا فرمائیں۔

(47) عملہ میں باہم تعاون نہ ہو، دلوں میں جوڑ نہ ہو، تو وہ اس دیوار کی طرح ہیں جس میں سیمنٹ نہ ہو۔
طے
(48) حضرت مولانا عبیداللہ اسعدی نے فرمایا: قاری صدیق صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی شفقت اور انتظام میں عدم مداخلت کی وجہ سے ہم پچاس سال سے ہتورا میں بیٹھے ہیں۔

(49) داعی صلاحیتوں کا بھوکا ہوتا ہے۔

(50) بے پردگی کسی قسم کی برداشت نہیں ہونی چاہیے۔
از
مفتی ارشد قاسمی
مفتی ملتزم قاسمی
خادم مدرسہ مدینۃ العلوم کھوری گلی لاتور
https://whatsapp.com/channel/0029VaAXunpBlHpVz1X9nJ2s/667
1,180001
Maktabus Suffah Ⓡ logo
Maktabus Suffah Ⓡ

07 set 2026, 15:53

*ملفوظات حضرت مولانا مفتی ابوبکر جابر صاحب قاسمی دامت برکاتہم
ناظم ادارہ کہف الایمان حیدر اباد*
بتاریخ 29 جولائی 2026ء کو مدرسہ عربیہ مدینۃ العلوم کھوری گلی لاتور مہاراشٹر میں منعقدہ "تدریب المعلمین والمعلمات" کے پروگرام میں حضرت مولانا مفتی ابو بکر جابر صاحب قاسمی، دامت برکاتہم کے کیے گئے خطاب سے منتخب پچاس ملفوظات

(1) قیادت کا بحران نہیں ہے بلکہ متبعین کا فقدان ہے۔

(2) بدگمانی سے کوئی اجتماعیت چل نہیں سکتی۔

(3) سورۂ حجرات وحدتِ امت کی بنیاد ہے۔

(4) بہت بڑے عارف باللہ دامت برکاتہم نے فرمایا چوروں ڈاکوؤں کے بڑے بڑے کام حسن ظن سے ہوتے ہیں اور دین کے خادموں کے کام بدگمانی سے ہوتے ہیں ۔

(5) حضرت مولانا عمر صاحب پالنپوری رحمہ اللہ نے فرمایا: "کچھ گھروں میں چولہا بجھتا ہے تو کچھ گھروں میں دین کا چراغ جلتا ہے۔"

(6) کسی بھی کام کی ترقی کے لیے دو چیزیں ضروری ہیں:
(1) اطلاعِ احوال
(2) اتباعِ ہدایات

(7) تنبیہ کے بغیر کہیں ترقی نہیں ہوتی۔

(8) آدمی زندہ ہے فکر کی زندگی سے۔

(9) آدمی بڑا بنتا ہے چھوٹوں کی قدر کرنے سے۔

(10) مقبول بندوں کی دو علامتیں:
(1) چھوٹوں میں مقبول ہوتے ہیں
(2) بڑوں کے معتمد ہوتے ہیں۔

(11) مردود بندوں کی دو علامتیں:
(1) چھوٹوں پر مسلط ہوتے ہیں
(2) بڑوں کے چاپلوس ہوتے ہیں۔

(12) مدرسے کی بات گھر پر نہ جائے اور گھر کی بات مدرسے میں نہ آئے۔

(13) اصل بنیاد اہلیت ہے۔ نہ قربت کو دیکھا جائے اور نہ قرابت کو دیکھا جائے۔ حضرت مولانا سلمان صاحب بجنوری دامت برکاتہم نے اپنی نجی مجلس میں فرمایا کہ اہلیت کے ساتھ قرابت یا قربت ہے تو ترجیح دی جا سکتی ہے۔
(14) چار ضرورتیں جب تک عملہ کی پوری نہیں ہوں گی، یکسوئی حاصل نہیں ہو سکتی۔
- (1) مہینے کا راشن
- (2) پُرامن رہائش
- (3) علاج
- (4) بچوں کی تعلیم

(15) مفتی احمد صاحب خان پوری دامت برکاتہم فرماتے ہیں: تدریس مزاجِ نبوت کے منتقلی کا نام ہے۔

(16) حضرت شاہ جمال الرحمن صاحب فرماتے ہیں: بڑے کام بڑے ظرف والوں سے ہوتے ہیں، چھوٹے ظرف والوں سے بڑے کام نہیں ہوتے۔

(17) معاشرتی زندگی اخلاق سے چلتی ہے، قانون سے نہیں۔

(18) سب سے بڑی بیماری ہے احساس کا ختم ہو جانا۔

(19) عاملہ کا بننا اصل ہے، عمارت کا بننا اصل نہیں۔

(20) جان و مال کی قربانی آسان ہے، رائے کو قربان کرنے سے۔

(21) جن بندوں سے اللہ نے کام لیا، وہ یہ سمجھتے تھے کہ ہم کام کی بدولت چل رہے ہیں، کام ہماری بدولت نہیں چل رہا ہے۔

(22) فتوحات کو اللہ کی طرف اور ناکامیوں کو اپنی طرف منسوب کرنا، یہ مزاجِ نبوت ہے۔

(23) مولانا احمد عبداللہ طیب صاحب نے فرمایا: طلبہ کو مانوس کرو، مایوس نہیں۔ اگر وہ نہیں پڑھے گا تو اس کی اولاد پڑھے گی۔

(24) جب بندہ اختیاری تربیت نہیں کرتا تو اللہ اضطراری تربیت کراتے ہیں۔

(25) حضرت ہردوئی رحمہ اللہ نے فرمایا: اصول سے کام ہو تو ادارے مقروض نہیں ہو سکتے۔

(26) دین کا کام چلتا ہے علماء کے علم سے، اغنیاء کے مال سے، غرباء کی دعاؤں سے، سیاست دانوں کے قانون سے۔

(27) قناعت زوال کی ابتدا ہے۔ دنیاوی چیزوں میں قناعت ٹھیک ہے، علم میں نہیں۔

(28) تحمل اور تسلسل کے ساتھ محنت کرے، اللہ کامیاب کریں گے۔

(29) وہ لوگ بڑے بیوقوف ہوتے ہیں جو دوسروں کی تحقیر میں اپنی عزت سمجھتے ہیں۔

(30) حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے فرمایا: اتحاد نام ہے اشتراک کا، نہ کہ انضمام کا۔

(31) اپنی انفرادیت باقی رکھتے ہوئے اجتماعیت میں شامل ہونے سے اتحاد پیدا ہوتا ہے۔

(32) ایک سالانہ جلسے سے سال بھر کے جرائم پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا۔

(33) حضرت مفتی سبیل صاحب، دامت برکاتہم نے فرمایا: یہ سرپرستی نہیں بلکہ زبردستی ہے کہ سرپرست سے کوئی مشورہ نہ کیا جائے۔

(34) ہمیں کسی مربی سے رابطہ پیدا کرنا چاہیے۔

(35) پڑھانے والے اندھوں کو بھی پڑھا دیتے ہیں، اور نہ پڑھانے والے صحت مندوں کو بھی بھگا دیتے ہیں۔

(36) حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے فرمایا: کریم ابن الکریم،ابن الکریم، یعنی حضرت یوسف علیہ السلام فرماتے ہیں: وَمَا أُبَرِّئُ نَفْسِي اور ہم اپنے نفس سے بے خبر ہیں۔
(37) حضرت علی میاں رحمہم اللہ نے فرمایا: جہالت گوارا ہے، بے حیائی گوارا نہیں۔

(38) اپنی ذات کے لیے غیروں سے نہ مانگیں، ہاں طلبہ کے لیے کوشش کریں۔

(39) حضرت نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ نے کہا: ایسے آدمی سے چندہ لو جسے اپنے چندے کی بے حیثیتی کا اعتراف ہو۔

(40) اغنیاء کے بجائے فقراء کے چندے پر زور دیا جائے۔

(41) باسی مطالعے سے تازہ فتنوں کا مقابلہ کیسے ہو سکتا ہے؟

(42) مدارس کو جزیرہ نہیں ہونا چاہیے، بلکہ مدارس کی جڑیں اطراف و اکناف کے علاقوں میں ہونی چاہئیں۔

(43) نظام انجمن کے استحکام کے بغیر گونگے مولوی پیدا ہوں گے۔

(44) بچوں میں شرارت نہیں بڑھی، بلکہ ہم میں حلم کم ہو گیا۔

(45) امام مالک رحمہ اللہ نے فرمایا: علم ڈھلان کی طرف آتا ہے، اونچائی کی طرف نہیں۔
957003
Maktabus Suffah Ⓡ logo
Maktabus Suffah Ⓡ

07 set 2026, 15:53

https://youtu.be/TdZKmAkVAYc?si=v6LBuwlgOCVaY0no

بیانِ جمعہ بعنوان عیادت کے آداب و احکام

خطاب مستطاب: حضرت اقدس مفتی ابو القاسم نعمانی حفطہ اللہ و رعاہ
مہتمم و شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند

بمقام: مسجد قدیم، دارالعلوم دیوبند
بتاریخ: 16 صفر 1448ھ = 31 جولائی 2026ء

پیش کش: دار المعارف النعمانیہ، للتحقیق و النشر

https://linktr.ee/muftiabulqasimnomani

▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  مَکْتَبُ الصُّفَّهْ : دینی تعلیمی ادارہ
مقصد : نئی نسل کے ایمان کا تحفظ
Maktabus Suffah Ⓡ
👇🔻👇🔻👇🔻👇
http://www.MSuffah.com/
https://telegram.me/MSuffah
https://youtube.com/@msuffah
▬▭▭▭▭▭▭▭▭▭▬
  ♡ ㅤ    ❍ㅤ     ⎙ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ
Video Thumbnail
769000

Showing 30 of 73 posts

Valutazione

Accesso richiesto

Frequently Asked Questions

Di cosa parla il canale Telegram Maktabus Suffah Ⓡ?+

Maktabus Suffah Ⓡ (@msuffah) è un canale Telegram elencato in Religione su tgdio. Questo profilo mostra classifica, valutazioni, recensioni e post recenti così puoi decidere prima di iscriverti su Telegram. Al momento elenca circa 2794 iscritti su tgdio.

Come mi unisco a Maktabus Suffah Ⓡ (@msuffah) su Telegram?+

Apri il profilo del canale su tgdio, poi usa Join / Open in Telegram per andare su @msuffah nell’app o sul web di Telegram e iscriverti gratis.

Maktabus Suffah Ⓡ è un buon canale Religione?+

Su tgdio puoi controllare valutazione, recensioni, classifica e ultimi post di Maktabus Suffah Ⓡ prima di unirti. Al momento elenca circa 2794 iscritti su tgdio. Confrontalo con canali Religione simili.

Dove vedo le statistiche e i post di Maktabus Suffah Ⓡ?+

Su tgdio, apri la pagina @msuffah per statistiche iscritti, classifica, valutazioni e post recenti. Usa il link Stats per grafici di crescita e attività.